ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم آج یعنی بدھ کو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں جبکہ ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی […]
