اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’چیف منسٹر ڈائیلاسز پروگرام کارڈ‘ کی منظوری دیتے ہوئے ڈائیلاسز کے ہر مریض کے علاج کے لیے 10 لاکھ روپے مختص کردیے۔ رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ہیلتھ پروگرام اور منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں […]
