اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اسلام آباد کی ایک عدالت نے منگل کے روز خیبرپختونخوا کے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا کے تحت درج مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ مقدمہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی کی جانب سے درج کیا گیا تھا، جس میں […]
