Posted inTop News, پاکستان

سندھ کی تقسیم کی مخالفت، اسمبلی نے قرارداد منظور کرلی؛ اپوزیشن نے ایوان کا بائیکاٹ کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق سندھ اسمبلی نے اپوزیشن کے احتجاج اور بائیکاٹ کے باوجود صوبے کی تقسیم یا نئی انتظامی اکائیاں بنانے کی تمام کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے قرارداد منظور کرلی، جبکہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واضح کیا کہ سندھ کی جغرافیائی وحدت پر کوئی […]

Gift this article