Posted inبین الاقوامی, Top News

سیوٹا میں مہاجرین کا سیلاب، ہزاروں افراد مراکش سے اسپین داخل، 15 ہلاک، فوج تعینات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بی بی سی کی خبر کے مطابق شمالی افریقا میں واقع اسپین کے خودمختار شہر سیوٹا میں تارکین وطن کے بڑے پیمانے پر داخل ہونے کے بعد اسپین نے سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مراکش سے ہزاروں افراد سمندر کے راستے یا سرحدی […]

Gift this article