اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کی نومنتخب حکومت کو خطے میں ترقی اور اصلاحات کیلئے پہلے 100 دن کا منصوبہ دیتے ہوئے پنجاب کے ترقیاتی ماڈل پر عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ نواز شریف سے اتوار کو لاہور […]
