نگران وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی ) کا نواں اجلاس منعقد ہوا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے […]
