وفاقی حکومت کے ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 45 فیصد کا اضافہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے اپنے گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام ملازمین کیلئے ہاؤس رینٹ کی حد 6 شہروں کیلئے 45 فیصد بڑھا دی، سب سے زیادہ اضافہ اسلام آباد کیلئے کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت ہاؤسنگ اینڈ […]
