پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرول کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمتوں میں 8 سے 9.50 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے. وزارت توانائی کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا کہ ابتدائی تخمینوں کے مطابق، 16 […]
