اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے کہا ہے کہ رجسٹرڈ ملک میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) کے ذریعے بھی غیر شرعی مواد دیکھنا صریحاً ناجائز ہے، ملک میں وی پی این کا مثبت استعمال بہت کم ہے کیونکہ وہ زیادہ تر غیر اخلاقی مواد […]
