اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا میں جاری ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا ، پاکستان نے ریکارڈ پانچویں بار اسکریبل چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیتا ۔ پاکستان کے عفان سلیمان ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپیئن بن گئے 16 سالہ عفان نے چیمپیئن شپ میں 23 میں […]
