اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں پلیئرز حمزہ خان اور عبداللہ نواز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ ہیوسٹن میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن اور سیکنڈ سیڈ حمزہ […]
