لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کا سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم . شیخ رشید نے لال حویلی کو سیل کرنے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں اپیل دائر کی ہوئی تھی.جس پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ […]
