Posted inپاکستان

خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کا کلچر ختم ہونا چاہیے: سپریم کورٹ کا بیوہ کی وراثت کی منتقلی کا حکم

خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کا کلچر ختم ہونا چاہیے: سپریم کورٹ کا بیوہ کی وراثت کی منتقلی کا حکم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26 سال کی جھوٹی قانونی چارہ جوئی کے بعد بیوہ کی وراثتی جائیداد فوری طور پر منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے مخالف […]

Gift this article