اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ کے منیجر کارلو اینسیلوٹی نے کہا کہ کلب کو امید ہے کہ وینیسیئس جونیئر کو ویلنشیا کے خلاف میچ میں ریڈ کارڈ کے بعد معطلی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ جمعے کو کھیلے گئے لا لیگا میچ میں ریال میڈرڈ نے ویلنشیا کو 2-1 […]
