اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق، ساف انڈر 17 چیمپین شپ میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف بھوٹان کے نیشنل اسٹیدیم چنگلیمیتھانگ میں کھیل۔ نیپال کی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں 4 بار فائنل کھیل چکی ہے مگر کبھی بھی یہ ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوئی دوسری جانب پاکستان کی ٹیم […]
