ایئر یوروپا کی پرواز کو شدید فضائی ناہمواری کا سامنا، 30 مسافروں کے زخمی ہونے کے بعد برازیل میں ہنگامی لینڈنگ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی ہیلتھ حکام کے مطابق میڈرڈ سے مونٹیویڈیو، یوراگوئے جانے والی ایئر یوروپا کی پرواز کو پیر (1 جولائی) کو شدید فضائی ناہمواری کی وجہ سے برازیل کے ہوائی اڈے […]
