اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوکاسل یونائیٹڈ نے وولوز کے خلاف شاندار فتح کے ساتھ کلب کا لگاتار نو جیت کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ اس کامیابی میں سویڈن کے اسٹرائیکر الیگزینڈر اساک نے مرکزی کردار ادا کیا، جنہوں نے دو گول کیے اور ایک اسسٹ فراہم کیا۔ الیگزینڈر اساک نے 8ویں […]
