دہشت گردی کےعفریت کو کچلنے کے لئے پر عزم ہیں، وزیراعظم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تربت نیول ائیر بیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے دہشت گرد جہنم واصل […]
