Posted inکھیل

نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ کا باضابطہ آغاز آج سے ہوگا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، چیمپئن شپ کا باضابطہ آغاز آج سے لاہور میں ہوگا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جانے والی پانچ روزہ چیمپئن […]

Gift this article