جانئے !وفاقی دارلحکومت سمیت ملک بھر میں موسم کی تازہ ترین صورتحال اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم (شام/رات) میں گلگت بلتستان ، کشمیر ،اسلام آباد، خطہ پوٹھو ہار، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوامیں آندھی /جھکڑ چلنے […]
