گیئرٹ وائلڈرز نے نیدرزلینڈ میں حکومت سنبھالتے ہی اپنی ترجیحات کا اعلان کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گیئرٹ ولڈرز نے بدھ کو اعلان کیا کہ جب تک کہ آخری لمحات میں کوئی رکاوٹ نہیں آتی، ملک کی اگلی حکومت گیئرٹ وائلڈرز کی انتہائی دائیں بازو کی پارٹی فار فریڈم (PVV)، دو سینٹر رائٹ گروپس اور […]
