آسٹریلیا کے تجربہ کار آف اسپنر نیتھن لیون نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ کے اولی پوپ اور بین ڈکٹ کو آؤٹ کر کے نیتھن لیون نے اپنی ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد 564 کر لی، جس کے ساتھ ہی انہوں نے سابق فاسٹ بولر گلین […]
