Posted inTop News

نیتن یاہو کی قانون سازی کو بڑا چیلنج، آئزن کوٹ کے اتحادی نے اسپیکر کا عہدہ سنبھال لیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہےکہ اسرائیل میں سابق فوجی سربراہ اور یاشار پارٹی کے رہنما گادی آئزن کوٹ کے سیاسی دھڑے نے نگراں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی متنازع پالیسیوں اور قانون سازی کو واپس لینے کے لیے پارلیمانی کوششیں تیز کر دی ہیں، جبکہ مخالف اتحاد […]

Gift this article