Posted inTop News, پاکستان

پاکستان کو شدید بھوک کا شکار ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے ایک مثبت پیش رفت طور پر پاکستان کو ’بھوک کے ہاٹ اسپاٹس‘ کی فہرست سے نکال دیا ہے تاہم ادارے نے پیش گوئی کی ہے کہ سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے صوبوں میں شدید غذائی عدم تحفظ 20 سے […]

Gift this article