Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں حملوں کے بعد چار آئل اور گیس ٹینکرز نے راستہ بدل لیا، بحری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون  کی خبر کے مطابق آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حالیہ حملوں کے بعد عالمی بحری نقل و حمل شدید متاثر ہونے لگی ہے۔ شپ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق کم از کم چار آئل اور ایل این جی ٹینکرز نے آبنائے ہرمز میں داخل ہونے سے قبل اپنا راستہ […]

Gift this article