پنجاب میں نمونیا سے مزید 13 بچے چل بسے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا میں مبتلا مزید 13 بچے دم توڑ گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیا کے مزید 304 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ماہرینِ صحت کا کہنا […]
