Posted inکھیل

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے عہدے پر بحال کردیا

ڈھاکا: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انضباطی جائزے کے بعد نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر بحال کر دیا ہے۔ بی سی بی نے انہیں 15 جنوری کو کھلاڑیوں پر تنقیدی بیانات کے باعث عہدے سے ہٹا دیا تھا، جس کے بعد کرکٹرز نے بی پی ایل میچز […]

Gift this article