اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی رابطے کے وفاقی وزیر راناثناء اللہ نے کہا ہے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے بقایاجات جلد ادا کئے جائیں گے، حکومت کی کوشش ہے کہ قومی کھیل ہاکی کو بہتر بنایا جائے۔ نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں پی ایچ ایف کے عہدیداروں کے […]
