حکومت کا نان فائلرز کیٹیگری ختم کرنے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے اصولی طور پر نان فائلرز کیٹیگری کو ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے اور تمام افراد کو معیشت میں نقد لین دین کو بینکنگ چینلز کے ذریعے ٹرانزیکشن کا پابند بنایا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق مشاورتی اجلاس میں چیئرمین […]
