نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 232 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست میاں شبیر اسمعٰیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر […]
