Posted inTop News, پاکستان

کراچی: نادرا کے 2 میگا سینٹرز میں 24 گھنٹے پاسپورٹ بنوانے کی سہولت مہیا کردی گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات کے بعد کراچی میں نادرا کے میگا سینٹرز میں ہفتے بھر 24گھنٹے کے لیے پاسپورٹ بنوانے کی سہولت مہیا کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پاسپورٹس نے وزیر داخلہ کے احکام پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے اور کراچی کے ناظم آباد […]

Gift this article