Posted inTop News

میکسیکو کے فٹبال کوچ شائقین کی جانب سے پھینکی گئی بوتل سے زخمی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کونکاف نیشنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں ہونڈوراس ، کے خلاف میچ کے دوران میکسیکو کے کوچ خاویراگیرے کے ساتھ ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ ہونڈوراس، کے شہر سان پیڈرو سولا میں جنرل فرانسسکو مورازان اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں میکسیکو کو 2-0 سے شکست […]

Gift this article