اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اے اے کی خبر کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران فرانس کو اپنے میکا ایئر ٹو ایئر میزائلز کے ذخائر میں کمی کا سامنا ہے، کیونکہ اس کے رافیل لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود میں ایرانی ڈرونز کو روکنے کے لیے مسلسل کارروائیاں کر رہے […]
