اسلام آباد: تیز رفتار کوسٹر اور میٹرو بس میں تصادم، متعدد مسافر زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں تیز رفتار کوسٹر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر میٹرو بس میں گھس گئی جس وجہ سے کئی مسافر زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے بہارہ کہو میٹرو اسٹیشن پر حادثہ پیش آیا، تیز رفتار […]
