اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق چیئرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ نے کہا ہے کہ فٹ بال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھا جانے والا کھیل ہے۔ پاکستان میں ضلع جنوبی کو فٹ بال کی نرسری کہا جاتا ہے۔ ماضی میں یہاں کے کئی کھلاڑی بین الاقوامی اور قومی سطح […]
