اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فاسٹ ٹیسٹ باؤلر میر حمزہ فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو گئے اور میچ کے دوران کہنی میں چوٹ لگنے کے باعث انہیں میدان چھوڑنا پڑا۔ ٹیسٹ باؤلر میر حمزہ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوئے۔ بتیس سالہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر میر […]
