46ویں لندن میراتھن 2026 میں لانگ ڈسٹنس رننگ کی تاریخ بدل گئی، جب پہلی بار دو ایتھلیٹس نے آفیشل میراتھون دو گھنٹے سے کم وقت میں مکمل کر لی۔ کینیا کے سیبسٹین ساوے نے ایک گھنٹہ 59 منٹ 30 سیکنڈز میں دوڑ مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا، جبکہ ایتھوپیا کے یومیف کیجلچا ایک گھنٹہ […]
