سنی اتحاد کونسل کو ان کی مخصوص نشستیں ملنی چاہئیں، جاوید لطیف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رہنماء مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں اگر سنی اتحاد کونسل کو نہ ملیں تو کل کو یہ بھی بیانیہ بنایا جائے گا، ذاتی طور پر سمجھتا ہو ں کہ سنی اتحاد […]
