غزہ میں عارضی جنگ بندی کا پہلا روز،72 ہزار بچوں کو پولیو ویکسینیشن مکمل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اقوام متحدہ اور مقامی وزارت صحت کے حکام کی مشترکہ کوششوں سے پولیو ویکسینیشن مہم جاری ہے۔ اس مہم کے دوران غزہ کے کچھ علاقوں میں عارضی جنگ بندی کی گئی ہے۔ اتوار کےروز غزہ […]
