Posted inپاکستان

دریائے راوی اور چناب میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ، مزید تباہی کا خدشہ

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور شدید سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ خانیوال میں سیلابی ریلوں نے 136 دیہات کو متاثر کیا ہے، جبکہ بہاولنگر میں دریا ستلج میں پانی کی سطح بلند ہونے سے 6 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے مطابق تقریباً 10 لاکھ افراد […]

Gift this article