اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)دی نیوزکی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے بلوچستان میں چین کے تعاون سے جاری سیندک کاپر اینڈ گولڈ پراجیکٹ کی سکیورٹی مزید مضبوط بنانے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ منصوبہ معمول کے مطابق فعال ہے اور اس کی بندش سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی اطلاعات درست نہیں۔ […]
