اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا، 2022 تک پاکستان غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 10 سرفہرست مملک میں شامل نہیں تھا۔ غیر قانونی ترک وطن کے بارے میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) نے رپورٹ جاری کر […]
