اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی سب سے تجربہ کار کھلاڑی ملکہ نور نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، ملیکہ نور نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 25 میچز کھیلے۔ ملکہ نور 2010 میں بننے والی پہلی پاکستان ویمن فٹبال ٹیم میں […]
