ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیا میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں مسلح افواج کے سربراہ جنرل فرانسس اوگولا سمیت 10 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے، حکومت نے ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے […]
