Posted inکھیل

فٹ بال ایسوسی ایشن نے پریسٹن کے میلٹین اوسماجیچ پر کاٹنے کے جرم میں آٹھ میچوں کی پابندی لگا دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پریسٹن نارتھ اینڈ کے فارورڈ کھلاڑی میلٹین اوسماجیچ پر فٹ بال ایسوسی ایشن نے بلیک برن کے کھلاڑی اوون بیک کو کاٹنے کے الزام میں آٹھ میچوں کی پابندی لگا دی ہے۔ 25 سالہ مونٹی نیگرو بین الاقوامی کھلاڑی، جنہوں نے پرتشدد رویے کا الزام قبول لیا […]

Gift this article