اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن منگل کے روز اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے لیے اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ ان کے مشرق وسطیٰ کے اس دورے کا یہ پہلا قیام ہے جس کا مقصد ایک مشکل اور بظاہر ناممکن جنگ بندی کے لیے مزید زور لگانا ہے۔ سات اکتوبر 2023 کے بعد […]
