Posted inبین الاقوامی

جنوبی کوریا: مواخذے کی تحریک کامیاب، صدر یون معطل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا میں مارشل لاء لگانے والے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی دوسری تحریک پر ووٹنگ کامیاب ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مواخذے کی دوسری تحریک کامیاب ہونے کے بعد صدر کو ان کے فرائض سے معطل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا کی رپورٹس […]

Gift this article