پاکستان میں تیزی سے معدوم ہونے والے پرندے پرندوں کو عام طور پر ہماری زمین کی صحت کا پیمانہ بھی کہا جاتا ہے۔یہ ماحولیاتی نظام کے ”انجینئر‘‘ ہوتے ہیں جو پودوں کی افزائش کیلئے بیج پھیلاتے ہیں، زیرگی کرتے ہیں اور مردہ جانداروں کو کھا کر ماحول کو صاف رکھتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ […]
