پاکستان میں ایچ آئی وی کی دوا کی تیاری،پاکستانی کمپنی کا امریکی کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فیروزسنز لیبارٹریز لمیٹڈ (فیروزسنز) نے لائسنس یافتہ جنرک لیناکاپاویر کی تیاری اور فروخت کے لیے امریکہ میں قائم بائیو فارماسیوٹیکل کمپنی گیلیڈ سائنسز آئرلینڈ یو سی کے ساتھ نان ایکسکلوزیو رضاکارانہ لائسنس معاہدہ کیا […]
